میڈرڈ: پاک فوج کے میجر عمران جعفر نے مشترکہ سٹاف کورسز کا ڈپلومہ ہسپانوی بادشاہ سے و صول کیا

1

میڈرڈ (آئی این پی)سپین کے معروف فوجی ادارے ’’ سپیرئیر سنٹر آف نیشنل ڈیفنس ‘‘ کے تحت
مشترکہ اسٹاف کورسز کے دوران پاکستانی فوجی آفیسر کو ڈپلومہ دیا گیا، جوسپین کے بادشاہ نے دیا۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ یہ ادارہ فوجی حکمت عملی اور کمانڈ کے لئے حوالے سے ذمہ دار اور سپین کا سب سے بڑا فوجی ادارہ ہے۔ ہر سال مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے فوجی افسران اس ادارے میں ایک سالہ کورس مکمل کرتے ہیں جس کے عوض انہیں ڈپلومہ دیا جاتا ہے۔

1 تبصرہ
  1. Stacey کہتے ہیں

    Hi, very nice website, cheers!
    ——————————————————
    Need cheap and reliable hosting? Our shared plans start at $10 for an year and VPS plans for $6/Mo.
    ——————————————————
    Check here: https://www.reliable-webhosting.com/

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.