ایک اور جاپانی شہزادی کا عام شہری سے شادی کرنے کا اعلان

1

ٹوکیو (نیٹ نیوز)جاپانی شہزادی آیاکو نے عام شہری سے شادی کا اعلان کیا ہے،اس سے قبل ان ہی کے خاندان کی دو شہزادیاں دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر شاہی رتبہ چھوڑنے کو تیار ہوئیں۔جاپان کے شاہی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ شہنشاہ آکی ہیتو کے مرحوم کزن تکا مودو کی تیسری اور سب سے چھوٹی دختر شپنگ فرم سے وابستہ32 سالہ موریو نامی ایک عام شہری سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا ارداہ رکھتی ہیں۔دونوں ایک سال سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں ،گزشتہ روز انہوں نے 12 اگست کو منگنی جبکہ شادی 29اکتوبر کو کرنے کا اعلان کیا ہے۔

1 تبصرہ
  1. Blaine کہتے ہیں

    Hi, very nice website, cheers!
    ——————————————————
    Need cheap and reliable hosting? Our shared plans start at $10 for an year and VPS plans for $6/Mo.
    ——————————————————
    Check here: https://www.reliable-webhosting.com/

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.