امریکا نے فلسطینی اتھارٹی کی تمام امداد روک دی

1

امریکا نے فلسطینی اتھارٹی کی تمام امداد روک دی ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے مطالبہ کیا کہ پی اے اسرائیلی جیلوں میں قید اور صہیونی فوجی کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کے خاندانوں رقوم کی ادائیگی اور تنخواہیں دینا بند کردے۔ امریکی حکام نے واشنگٹن میں اعلان کیاکہ فلسطینی اتھارٹی نے ٹرمپ انتظامیہ کی کسی شرط پر بھی عمل نہیں کیا لہذا اتھارٹی کی تمام امداد بند کردی گئی ۔ ٹرمپ انتظامیہ نے مطالبہ کیا تھاکہ فلسطینی اتھارٹی اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں مار ے جانےوالے فلسطینیوں کے خاندانوں کو معاوضہ دینا بند کردے اور اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو تنخواہیں نہ دی جائیں۔

1 تبصرہ
  1. Camille کہتے ہیں

    Hi, very nice website, cheers!
    ——————————————————
    Need cheap and reliable hosting? Our shared plans start at $10 for an year and VPS plans for $6/Mo.
    ——————————————————
    Check here: https://www.reliable-webhosting.com/

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.