ٹنڈو جام میں دس روزہ انڈر18 ہاکی کوچنگ کیمپ کا افتتاح

0

ہاکی گراؤنڈ سند ھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام پر دس روزہ انڈر18 ہاکی کوچنگ کیمپ کا اطہرعلی خانزادہ نے افتتاح کردیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ۔اس موقع پر سجائی جانے والی تقریب سے نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے ایونٹ منیجر انور فاروقی، انوارحسین خانزادہ اور عظمت اللہ خان سمیت دیگر شرکاء نے بھی خطاب کیا۔اس موقع پر زاہد شہاب خضر اختر، محمدانیس ،فصیح الرحمن ، اخترعلی ،عدنان حامد ،حاجی صغیر راجپوت، حمید شوکت موجود تھے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.