روری کلائن فیلٹ ریٹائر

0

سابق جنوبی افریقی آل راؤنڈر روری کلائن فیلٹ نے فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کردیا ۔

کیپ ٹاؤن (اسپورٹس ڈیسک) انہوں نے آخری مرتبہ جمعرات کو واریئرز کیخلاف چار روزہ میچ میں کیپ کوبراز کی نمائندگی کی ۔ انہوں نے 148میچوں میں454وکٹیں لیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.