قائد اعظم اسپورٹس گالا کاانعقاد

0

نیو ایرا کری ایشن کے تحت انٹراسکول قائد اعظم اسپورٹس گالا منعقد کیا گیا جس میں کرکٹ بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس ،

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)فٹ بال اور باسکٹ بال مقابلے ہوئے ۔ بعدازاں اختتامی تقریب میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر ضلع غربی سراج الدین نے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.