خوشبو کی پنجابی فلموں میں واپسی

0

اداکارہ خوشبو ان دنوں ہدایتکار محمد یعقوب کی فلم ‘‘شریکے دی اگ ’’ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں

لاہور (این این آئی)نامور اداکارہ خوشبو کی دوبارہ سے پنجابی فلموں میں واپسی ہوئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ خوشبو ان دنوں ہدایتکار محمد یعقوب کی فلم ‘‘شریکے دی اگ ’’ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ انکے ہمراہ حیدر سلطان ،اچھی خان ،معمر رانا ، آفرین پری ،جہانگیر خان جانی ،راحیلہ آغا ، نواز خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔فلم کے مصنف ناصر ادیب ہیں جو شہرہ آفاق فلم ’’مولا جٹ ‘‘ کے بھی خالق ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.