انجلینا جولی اور بریڈ پٹ باضابطہ طور پر جدا ہو گئے

0

الی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کے درمیان حتمی علیحدگی ہو گئی۔

لاس اینجلس (اے پی پی)ہذرائع ابلاغ کے مطابق بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کی ملاقات 2005 میں فلم مسٹر اینڈ مسز سمتھ ’’ کے سیٹ پر ہوئی جس کے بعد دونوں نے 2014 میں شادی کی اور ان کے 6 بچے ہیں جن میں تین لے پالک اور تین بچیاں بریڈ پٹ کی ہیں، انجلینا جولی نے بریڈ کے ساتھ ذہنی عدم مطابقت اور بڑے لے پالک ویتنامی بیٹے میڈوکس کے ساتھ بریڈ کی مبینہ طور پر بدسلوکی کے الزام میں ستمبر 2016 میں بریڈ پٹ سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے عدالت میں طلاق کی درخواست دائر کی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.