سارہ سے تعلق ٹوٹنا بہت مشکل وقت تھا:آغا علی

0

پاکستانی ڈراموں کی خوبصورت جوڑی اداکار آغا علی اور اداکارہ سارہ خان نے اپنی راہیں جدا کر لیں۔

کراچی (اے پی پی)دونوں کی 2017 میں منگنی ہوئی تھی اور دونوں نے منگنی سے قبل اور بعد میں متعدد کامیاب ڈراموں میں ایک ساتھ جوڑی کے طور کام کیا، ڈرامہ ’بند کھڑکیاں‘کے بعد ان کی منگنی ٹوٹ گئی۔آغا علی نے ایک ٹی وی شو میں سارہ سے بریک اپ کا ذکر کیا اور کہا کہ ان کیلئے سارہ سے تعلق ٹوٹنا بہت مشکل وقت تھا اور وہ کئی ماہ کام کرنے سے قاصر رہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.