امریکی گلوکار بی ہاورڈ کا کر اچی میں کنسرٹ

0

پاپ کنگ مائیکل جیکسن سے مشابہت رکھنے والے گلوکار بی ہاورڈ نے گزشتہ روز کراچی میں لائیو پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیت لئے

کراچی (آئی این پی) ۔ رنگارنگ لائیو کنسرٹ میں جیسے ہی بی ہاورڈ سٹیج پر آئے تمام حاضرین نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔امریکی سنگر اور مائیکل جیکسن سے غیر معمولی مشابہت رکھنے والے بی ہاورڈ نے مائیکل جیکسن کے کئی مشہور گانوں پرنا صرف پرفارم کیا بلکہ ان کا انداز بھی ماضی کے اس مشہور گلوکار کی یاد دلاتا رہا ، حاضرین نے انہیں دل کھول کر داد دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.