میرے پرستار ہی میرا سرمایہ:ستارہ بیگ

0

سٹیج کی نامور اداکارہ ستارہ بیگ نے اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے پرستار اور چاہنے والے ہی ان کا اصل سرمایہ ہیں

لاہور(آئی این پی)۔ستارہ بیگ نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ ہمیشہ اپنے چاہنے والوں کی خواہش کے مطابق کام کرتی ہیں اور آج وہ جس مقام پر ہیں یہ ان کے پرستاروں کی بدولت ہے ۔انہوں نے کہا آج بھی فن کی قدر کرنے والے لوگ موجود ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.