سارہ علی خان سیاستدان بننے کی خواہاں

0

بالی ووڈ کی اداکارہ سارہ علی خان نے فلموں میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے ہیں اور اب سیاست میں بھی آنے کی خواہش رکھتی ہیں

ممبئی (آئی این پی)۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی اداکار سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان نے ایک انٹرویو میں کہ اداکاری کرنا میری زندگی کی سب سے پہلی ترجیح ہے مگر اداکاری کے بعد سیاست میں بھی آنا چاہتی ہوں کیونکہ میری ڈگری سیاست اور تاریخ کے حوالے سے ہے ۔ واضح رہے اداکارہ لندن میں پولیٹیکل سائنس اور تاریخ کی پڑھائی بھی کررہی ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.