علی ظفر کی فلم ’’طیفا ان ٹربل ‘‘آج دوبارہ سینما گھروں کی زینت بنے گی

0

48کرو ڑ روپے سے زائد بزنس کرنے والی فلم طیفا ان ٹربل کو آج ملک بھر کے 50سے زائد سینماگھروں میں دوبارہ نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا ۔

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکارہ اور گلوکارعلی ظفر کی مذکورہ فلم نے گزشتہ برس شاندار بزنس تھا اور یہ ان کی کامیاب ہونے والی چند فلموں میں شامل ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.