شیزہ بٹ آج سے سٹیج ڈرامے ’’لڑکے بے شرم ‘‘میں جلوہ گر ہوں گی

0

اداکارہ شیزہ بٹ آج شالیمار تھیٹر میں نئے شروع ہونے والے سٹیج ڈرامے ’’لڑکے بے شرم‘‘ میں جلوہ گرہونگی جس کی دیگرکاسٹ میں سنہری خان،

لاہور(کلچرل رپورٹر)بندیا، شیلا چودھری،آشاخان،مختار چن،شجرعباس ،شکیل چن،شاہد نوشاداور اسد مکھڑا شامل ہیں۔ڈرامے کے مصنف وہدایتکار ڈاکٹراجمل ملک اور پروڈیوسر ملک طارق ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.