فلم ’’شیردل‘‘کی تشہیر شروع

0

ہدایتکار اظفرجعفری نے اپنی فلم’’شیردل‘‘کی تشہیر ی مہم کا آغازکردیا،

لاہور(کلچرل رپورٹر)فلم کا پہلاٹیزرگزشتہ روز ریلیز کردیا گیا ،فلم 22مار چ کو ریلیز کی جائیگی۔پاکستان ایئرفورس کے تعاون سے بننے والی فلم کی کاسٹ میں میکال ذوالفقار، ارمینا خان ، حسن نیازی اور سبیکاامام کے علاوہ دیگر فنکارشامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.