شکیل صدیقی کے اعزاز میں تقریب پذیرائی ،سالگرہ کا کیک کاٹاگیا

0

پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین شکیل صدیقی کے اعزاز میں تقریب پذیرائی کااہتمام کیاگیا ،

کراچی (سٹاف رپورٹر) جس میں فنکاروں سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، تقریب میں شکیل صدیقی کی تاج پوشی کی گئی اور سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ۔مقررین نے کہا کہ شکیل صدیقی فن کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ہیں وہ پاکستان کا فخر ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.