فلم ’’باجی ‘‘کا کیمرہ کلوز

0

ہدایتکار ثاقب ملک کی فلم’’ باجی ‘‘کا کیمرہ کلوز ہوگیا ، اداکارہ میرا نے بھی اپناکام مکمل کرادیا ۔

کراچی (سٹاف رپورٹر)اس موقع پر ثاقب ملک کا کہنا تھا کہ اشتہاری فلموں کے بعد پہلی فیچر فلم بنانے کا تجربہ خوشگوار رہا ہے ، ذاتی طور پر سینئر و جونیئر فنکاروں کو یکجا کیا ہے جس میں شائقین فلم کو تفریح کے ساتھ ایک پیغام بھی ملے گا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.