قاری خلیل الرحمان کے جواب کی وجہ سے ایک نئی بحث چھڑ گئی

امام علیؓ کی کعبہ میں ولادت ضعیف اور من گھڑت ہے۔ جب قاری خلیل الرحمن سے کہا گیا کہ امام علیؓ کے فضائل بیان کرو تو اُس نے امام علیؑ کی کعبہ میں ولادت کو ضعیف قرار دیا۔ علامہ حنیف قریشی بھی جزباتی ہوگئے اور بحث چھڑ گئی۔

ویڈیو میں دیکھ کر خود ملاحضہ کریں اور آپ اپنی رائے ضرور کمینٹ کریں:

زمان وجائے ولادت :

شیخ مفید ؒ فرماتے ہیں : امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام مکہ میں مسجد الحرام کے اندر جمعہ کے دن تیرہ رجب کو متولد ہوئے ۔آپ ؑ کی ولادت کے وقت عام الفیل (وہ سال جس میں ابرہہ نے ہاتھیوں کے ذریعہ خانہ کعبہ پر حملہ کیا تھا)کے واقعہ کو تیس سال کا عرصہ گذر چکا تھا۔

آپ ؑ کے علاوہ نہ کوئی اورخانہ کعبہ میں متولدہوا ہے نہ ہی کوئی اسکے بعد اس منزلت اور عظمت کو حاصل کر سکے گا۔( الارشاد جلد ١ص٥ ۔)

تبصرے بند ہیں.