اسلام آباد:ن لیگی میڈیا سینٹر قائم کرنے کیلئے کرائے پر عمارت حاصل کر لی گئی

0

مسلم لیگ (ن) کامیڈیا سینٹر قائم کرنے کیلئے ڈی چوک کے نزدیک بلیو ایریا میں عمارت کرائے پر حاصل کر لی گئی ہے

اسلام آباد(نمائندہ دنیا ) جہاں پر میڈیا مانیٹرنگ کیلئے سسٹم ہوگا، پریس کانفرنس کیلئے الگ الگ رومز اور ہال قائم کئے جائیں گے ، مریم اورنگزیب میڈیا سینٹر کی انچارج ہوں گی، مشاہد اللہ خان معاونت کریں گے ، علاوہ ازیں وفاقی دارالحکومت میں سیکرٹریٹ بھی قائم کیا جائیگا ، جہاں پر پارٹی صدر، جنرل سیکرٹری کے آفس ہونگے ۔ سیکرٹریٹ کیلئے جگہ کی تلاش جاری ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.