سپریم کورٹ:اصغرخان کیس 31دسمبرکو سماعت کیلئے مقرر

0

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اصغرخان کیس 31 دسمبرکو سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 2رکنی بینچ پیر 31 دسمبر کو سماعت کریگا

اسلام آباد(نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)، اٹارنی جنرل اوردیگرفریقین کونوٹسزجاری کردیئے گئے ۔ اصغر خان کیس سیاسی رہنماؤں میں کروڑوں روپے تقسیم کرنے کے معاملے سے متعلق ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.