ولی اللہ دل قائم مقام آئی جی سندھ تعینات

0

ولی اللہ دل کو قائم مقام آئی جی سندھ تعینات کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے آفتاب پٹھان سے آئی جی کا اضافی چارج واپس لے لیا ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ۔ آفتاب پٹھان نے گزشتہ روز ہی چارج سنبھالا تھا۔چیف سیکریٹری سندھ نے ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ ولی اللہ دل کو قائم مقام آئی جی سندھ کا اضافی چارج دے دیا ہے ۔ آئی جی سندھ کلیم امام چھٹیوں پر بیرون ملک گئے ہوئے ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.