عید پر عجیب و غریب لباس کس اداکارہ کا تھا

رمضان کے آخری عشرے میں عید کی تیاریاں زوروں پر پہنچ جاتی ہے اور خاص کر خواتین کا یہ عشرہ بازاروں میں گزرتا ہے جہاں اپنی عید کے لئے لباس ، جوتے ، چوڑیاں اور دیگر لوازمات لئے جاتے ہیں ۔ ایسے ہی ہمارے ملک کی خواتین اداکارائیں بھی عید کے دن سج دھج کر سامنے آتی ہیں ۔ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ ان مواقع پر ایسا لباس پہنا جائے جو کہ خوبصورت ہونے کے

ساتھ جدید بھی ہو اور ان میں کچھ نیا بھی ہو ۔ لیکن کچھ تو حد کر دیتے ہیں اور لباس کے نام پر ایسا کچھ پہنتے ہیں جس میں اچھا لگنے کے بجائے انسان مسخرہ لگنے لگ جاتا ہے ۔ آج آپ کے لئے ہم ایسی ہہی ویڈیو لائے ہیں جس میں آپ دیکھ کر بتائیں کہ سب سے فضول اور واہیات ڈریس کس کا ہے

ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے دیں

تبصرے بند ہیں.