دوست ہو تو چین جیسا ۔۔۔ مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا لیا ،جان کر آپ داد دینگے ، بھارت کو مرچیں لگ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین پاکستانی معیشت کو سہارا دینے کیلئے 2ارب ڈالر فوری قرض فراہم کرے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین سے ایک تا 2ارب ڈالر کے فوری قرضے حاصل کیے جا رہے ہیں تاکہ حکومتی اخراجات اور ادائیگیوں کا چیلنج حل کیا جا سکے، یہ چین پر پاکستان کے بڑھتے ہوئے انحصار کا ایک اشارہ بھی ہے۔ چین ایسے موقع

پر قرض دے رہا ہے جب امریکا تعلقات میں کشیدگی کے تناظر میں امداد میں مسلسل کٹوتی کر رہا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق چینی قرضوں کی مدد سے پاکست انی زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری کی کوشش کی جائے گی۔

تبصرے بند ہیں.