بھارت کی شادیوں میں ایسا ہوتا ہے تصویروں کو دیکھ کر آپ کی ہنسی نہیں رک پائے گی

ہر ملک کے لوگوں میں شادی کے موقعوں پر مختلف رسم و رواج ہوتے ہیں جن میں  بعض بہت دلچسپ ہوتے ہیں ۔ ایسا ہی انڈیا میں شادی کے دوران مختلف علاقوں میں مختلف رسمیں ادا کی جاتی ہیں جن میں بعض بہت مزاحیہ ہوتی ہیں اور سب ہی ان سے لطف لیتے ہیں آج ہم آپ کو کچھ ایسی ہی تصاویر دکھاتے ہیں جن کو دیکھنے  سے آپ بھی ہنس پڑے گے

لگتا ہے دلہا کے دوست  بلڈوزر چلاتے ہیں

اس بیچاری کا دھیان اپنے گلاس پر تھا

کہا پھنس گیا یار

جب لڑکی نہ ملے تو

زپ تو بند کر کے آتے یار

منہ کھول میرے جتنا

اس نے کیا دیکھ لیا کوئی بتائیں گا

جوتے چھپا تو لئے لیکن

جوڑی سلامت رہے

 

تبصرے بند ہیں.