بچوں کو والد کے ذمہ نہیں چھوڑنا چاہئے اگر یقین نہیں آتا تو یہ تصوریں دیکھ لیں

بچے من کے سچے لیکن آفت کے پرکالے جو کہ اکیلے ہونے کے ساتھ سب کو بھگاتے ہیں اور سارے گھر کو سر پر اٹھایا ہوا ہوتا ہے ۔ عموما بچوں کی نگہداشت ماں کرتی ہیں لیکن کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ باپ کو یہ کام کرنا پڑجاتا ہے جس کے بعد کچھ ایسا عجیب کمال ہوتا ہے کہ انسان ہنستے رہ جاتا ہے ۔ کیونکہ والد بچوں کو اپنے ہی طریقے سے ہینڈل کرتا ہے آج ہم آپ کو کچھ ایسے ہی والدیں سے ملوانے جا رہے ہیں جن کی تصاویر دیکھ کر آپ بھی ہنس پڑے گے

بہترین ہالووین کسٹیوم

جب بچہ ہر جگہ پینٹ کرتا ہو

لڑنا نہیں اچھے بچوں

ماؤس پیڈ کی جدید قسم

یہاں بیٹھ جا میرے باپ

آؤ والک کرتے ہیں

جب باپ کے پاس کچھ کرنے کو نہ ہو

اچھے سے کرنا بیٹی

جم اور کام ساتھ ساتھ

ہاہا چھوٹا سپائڈر مین

بیرئیر لگایا ہے اس سے

ہاہاہا امی نہیں تو کیا ہوا

آئرین میں

 

 

 

تبصرے بند ہیں.