اینگرو کارپوریشن نے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

0

اینگرو کارپوریشن نے 31 دسمبر 2018 کو ختم ہونے والے مالی سال کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیاہے ۔

کراچی (بزنس رپورٹر)کمپنی کا مجموعی منافع بعد از ٹیکس 45فیصد اضافے سے 23,632ملین روپے جبکہ حصص یافتگان کا قابلِ منسوب بعد از ٹیکس منافع پچھلے سال کی اسی مدت کے 9,407 ملین روپے کے مقابلے میں12,708 ملین روپے رہا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.